شہنشاہ ایران اور نواب آف کالا باغ کے سامنے رقص کرنے سے انکار کرنے والی نیلو کی یاد میں

شہنشاہ ایران اور نواب آف کالا باغ کے سامنے رقص کرنے سے انکار کرنے والی نیلو کی یاد میں
نیلو نے بہت ساری فلموں میں سائیڈ ہیرون کے طور پر کام کیا انکا ستارہ بڑی دیر بعد چمکا، رتن کمار کیساتھ ان کی فلم ناگن کے بعد ان کی قسمت کا ستارہ چمکا، ڈاکٹرعمر عادل

زندگی بھر کی کمائی وہ نہیں جو ہم کماتے ہیں بلکہ زندگی بھر کی کمائی وہ بچے ہیں جو ہم دینا میں چھوڑ کرجاتے ہیں، کسی بھی ماں اور باپ کی کامیاب کا اندازہ لگانا چاہیں تو ان کے اولادوں کو دیکھ لیں، نیلو بیگم کامیاب ترین ماں تھیں، ڈاکٹر عمر عادل

شاہ ایران جب پاکستان آئے اور گورنر ہاوس میں انہیں ڈانس کیلئے بلایا گیا اور بلاوے کو رویہ دھمکی آمیز تھا، اس چیز بات کا ریاض شاہد کیساتھ ذکر کیا اور انہوں نے نیلو سے کہا کہ ڈانس کرنے مت جانا، ڈاکٹر عمر عادل

نیلو کو جب گورنر ہاوس میں رقص کیلئے لیجایا گیا تو نیلو نے راستے میں بہانہ کیا کہ میری لپسٹک گھر رہ گئی ہے میڈیکل میں لپسٹک لینے کے بھانے بے ہوشی کی دوا کھالی تو انہیں حکام گورنر ہاوس لیجانے کی بجائے ان کی جان بچانے کیلئے ہسپتال لے گئے، ڈاکٹر عمر عادل