عظمٰی خان کیس پر عورت مارچ کا موقف
عظمٰی خان والے واقعہ کے بعد پورا پاکستان یہ جاننا چاہتا ہے کہ عورت مارچ والے اس پر کیا رائے رکھتے ہیں بڑی عجیب سی بات ہے جن خواتین کو شٹ اپ کہتے کہتے لوگ تھکتے نہیں تھے آج سب چاہتے ہیں کہ وہ بیان جاری کریں۔
اس مسئلے کے اندر ایک قانونی پہلو ہے اور ایک اخلاقی۔ جو قانونی پہلو ہے وہ بلکل واضع ہے کہ ایک انسان نے قانون توڑا خاتون نے اپنے مسلح گارڈز کیساتھ دوسری خاتون پر دھاوا بولا۔