کرونا وائرس نے دنیا بھر میں سرمایہ درانہ نظام کے پرخچے اڑا دئیے

کرونا وائرس نے دنیا بھر میں سرمایہ درانہ نظام کے پرخچے اڑا دئیے
کرونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری، سرمائے کا نظام بھی ہلا کررکھا دیا، دنیا بھر میں کروڑوں لوگ بیروزگار ہوگئے۔
لبیر ڈے کے موقع پر رضا رومی اور مرتضٰی سولنگی کی بائیں بازو کے سیاست اور استاد عاصم ساجد اختر کیساتھ مزدوں کی صورتحال اور اور پاکستان میں کرونا وائرس کے باعث پیدا ہونے والی معاشی صورتحال پر تفصیلی گفتگو