لال مسجد ترجمان اور غازی عبدالرشید کے بیٹے ہارون غازی نے میڈیا کو جاری کیے گئے ایک اعلامیے میں دعویٰ کیا ہے کہ اسلام آباد پولیس اور سادہ کپڑوں میں ملبوس کچھ لوگوں نے 3 گھنٹے مولانا عبدالعزیز کی بڑی بیٹی طیبہ دعا کے گھر کا محاصرہ کیے رکھا۔
ان کو مسلسل حبس بے جا میں رکھنے کے بعد پولیس نے ان کو 72 گھنٹے کے لئے گرفتار رکھنے کے بعد رہا کردیا۔