پاکستان میں سیاسی صورتحال پر محسن داوڑ کیساتھ خصوصی گفتگو۔

پاکستان میں سیاسی صورتحال پر محسن داوڑ کیساتھ خصوصی گفتگو۔
جس شدت کیساتھ خواتین نے پی ٹی ایم کے جلسے جلسوں میں حصہ لیا ہے، اگر دیکھا جائے تو ہمارے ہاں ان کی تعداد زیادہ ہے، پی ٹی ایم میں بہت ساری خواتین فرنٹ سے لیڈ کررہی ہیں جب تنظیمی ڈھانچہ بنے گا تو صورتحال اور واضع ہوجائے گی، محسن داوڑ

کوئٹہ ائیرپورٹ میں جب مجھے روکا گیا تو مجھے مختلف وجوہات بتائیں گئیں کہ آپ نہیں جاسکتے، وہ نہیں چاہتے تھے کہ میں لاپتہ افراد کی بات کروں، پی ٹی ایم کا بیانیہ بلوچستان میں نہ پھیلے اسلئیے مجھے ائیرپورٹ سے کوئٹہ جانے سے روکا گیا، محسن داوڑ