پوری دینا سمیت پاکستان کرونا کے مسئلے سے دوچار ہے۔ پاکستان میں حکومت اور اپوزیشن کا زیادہ زور ایک کو نیچا دکھانے پر لگ رہا ہے۔ کرونا پر سیایست جاری ہے،وزیراعظم شش وپنج کا شکار دکھائی دے رہے ہیں۔ اس وقت اگر ملک میں کوئی ادارہ بھرپور صلاحیت سے کام کررہا ہے وہ پاکستان کی فوج ہے۔