پشتون تحفظ موومنٹ انسانی حقوق کی علمبردار ہوکر ابھری تھی، اب عجیب وغریب موڑ پر کھڑی ہے۔

علی وزیر نے غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے ایسی باتیں کہہ ڈالی جو ایک منتخب نمائندے کو زیب نہیں دیتی۔ ان کے جملوں نے بہت سے پاکستانیوں کو ناراض کیا ہے جو ان کے حامی رہے۔
اور اس کے ساتھ چارسدہ جلسے میں منظور پشتین نے پشتونوں کیلئے الگ وطن کر مطالبہ کردیا۔