قبائلی علاقوں کے لوگ انٹرنیٹ کی سہولت سے محروم کیوں؟

قبائلی علاقوں کے لوگ انٹرنیٹ کی سہولت سے محروم کیوں؟


تحریک انصاف کی حکومت نے ڈیجیٹل پاکستان کے خواب دکھائے تھے طلبا احتجاج کررہے ہیں اور حکومت ان کے مسائل پر توجہ نہیں دے رہے، قبائلی علاقوں میں رہنے والوں کو شاید ہم اپنے شہری نہیں سمجتھے جتنے ہم پاکستانی ہیں وہ بھی اتنے ہی پاکستانی ہیں، ایلیا