پوتن کے دشمن جو پراسرار طریقے سے ختم ہوگئے

پوتن کے دشمن جو پراسرار طریقے سے ختم ہوگئے

پوتن کے پراسرار طریقے سے ختم ہونے والے ’دشمن‘
پوتن یا ان کے مفادات کی مخالفت کرنے والے کئی دیگر افراد بھی غیرواضح حالات میں مر چکے ہیں یا موت کے قریب پہنچ چکے ہیں۔