پنجاب میں عدم اعتماد کی تحریک عمران کو قبل از وقت انتخابات کرانے پر مجبور کرے گی: سہیل وڑائچ

پنجاب میں عدم اعتماد کی تحریک عمران کو قبل از وقت انتخابات کرانے پر مجبور کرے گی: سہیل وڑائچ
نواز شریف کی پالیسی کو جاری رکھنا چاہتے ہیں، لیکن پارٹی کیلئے مفاہمت اور مزاحمت کو ایک ساتھ لیکر چلنا مشکل دکھائی دے رہا ہے، سہیل وڑائچ