پرفیوم چوک کی داستان

مرسلین کی محنت اور کامیابی اس بات کی دلیل ہے کہ اگر حکومتی سرپرستی موجود ہو اور کاروبار کو عام آدمی کے لئے آسان بنانے کی کوشش کی جائے تو پرفیوم چوک جیسی کامیاب داستانیں پاکستان کے ہر شہر میں آئے روز رقم ہو سکتی ہیں۔