Get Alerts

آرزو راجہ کیس: پاکستانی مسیحی برادری سراپا احتجاج

آرزو راجہ کیس: پاکستانی مسیحی برادری سراپا احتجاج


یاد رہے کہ چند روز قبل لڑکی کے والدین کا دعویٰ کیا تھا کہ اُن کی بیٹی نابالغ ہے اور اسے مبینہ طور ایک 44 سالہ شخص ورغلا کر لے گیا تھا جس نے لڑکی کا مذہب تبدیل کروا کر اس سے شادی کر لی ہے۔