مسنگ پرسن کے گھر والے اپنے پیاروں کی راہ تکتے در بدر
" میرے شوہر سافٹ ویئر انجینئر اور گولڈ میڈلسٹ تھے انکا کوئی کریمینل ریکارڈ نہیں تھا۔اگر ہمارے ساتھ انصاف نہ ہوا تو قیامت کے دن ہمارے ہاتھ ہونگے اور ان گریبان"
'مجھے تو یہ بھی نہیں پتہ کہ میرا بیٹا زندہ بھی ہے یا نہیں بیٹے کی جدائی نے مجھے بیمار کردیا ہے بچے جب دوسرے لوگوں کو دیکھتے ہیں تو اپنے والد کے بارے میں ہم سے سوال کرتے ہیں"