اس وقت اسٹیبلشمنٹ سخت مشکل میں ہے۔ سخت فیصلے لینے کا وقت آگیا ہے۔ یہ چاہتے ہیں کہ سویلین حکومت انکی ذمہ داری لے۔ ایسے میں عمران خان کو بیچ میں لانے کا فائدہ نہیں ہے وہ غیر مقبول ہو چکے۔ نجم سیٹھی خبر سے آگے میں
عمران خان بھی کہتے ہیں کہ اسٹیبلشمنٹ ہی اگر سب فیصلے کر رہی ہے تو خود ہی ذمہ داری لے میں کیوں لوں؟ جیسے نواز شریف نے نکالے جانے پر کہا کہ میں نے ڈکٹیشن نہیں لی ویسے ہی عمران خان بھی کہیں گے کہ یہ بیسز دینا چاہتے تھے میں نے نہیں دیئے اس لیئے نکالا۔ نجم سیٹھی خبر سے آگے میں
وزیر اعظم عمران خان نے بلوچ قوم پرستوں کو قومی دھارے میں شامل ہونے کی دعوت کی بات کیوں کی؟ افغانستان کی صورتحال کا بلوچستان پر برسہ راست اثر۔۔۔ نجم سیٹھی سے جانیئے۔
روس کا افغانستان پر حملے کے پیچھے گرم پانیوں کی تھیوری کتنی جعلی تھی۔ اسکو بنیاد بنا کر کیسے سیاسی اسلام کو معاشرے میں سرائیت کرایا گیا۔ نجم سیٹھی کی گفتگو خبر سے آگے میں