خلیل الرحمان قمر کی جانب سے نازیبا زبان کا استعمال اور پاکستان کی فلم انڈسٹری

خلیل الرحمان قمر کی جانب سے نازیبا زبان کا استعمال اور پاکستان کی فلم انڈسٹری
ایک مارننگ شو میں مایا ناز اداکار فردوس جمال نے فیصل قریشی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ "ماہرہ خان کوئی خاص اداکارہ نہیں اور ان کی عمر اب جتنی ہوگی ہے انہیں اب ہیروئن نہیں ماں کا کردار ادا کرنا چاہیے۔ اس بیان کے بعد فردوس جمال کو ہم ٹی وی پر بین کردیا گیا۔