Get Alerts

پاکستان کا خاندانی نظام دنیا کا بہترین خاندانی نظام ہے،عورت مارچ اس نظام کی مضبوطی کیلئے ہے۔

پاکستان کا خاندانی نظام دنیا کا بہترین خاندانی نظام ہے،عورت مارچ اس نظام کی مضبوطی کیلئے ہے۔
"کہا جارہا ہے کہ عورت مارچ خاندانی نظام کے خلاف ہے۔ ہمارے ہاں کوئی بھی خاتون اس خاندانی نظام کو ختم نہیں کرنا چاہتی جو کہ دنیا بھر میں بہتر خاندانی نظام ہے۔ جب کسی کو ضرورت پڑتی ہے کسی قسم کی تو اس کیلئے بہت سے رشتے دستیاب ہوتے ہیں۔ اسلئیے خاندانی سسٹم کو مضبوط کرنے کیلئے عورتوں کو برابر کے حقوق دینا ضروری ہیں۔"