صحافت اور سیاست میں عورتیں حصہ لینے سے کیوں ڈرتی ہیں؟ چونکا دینے والے حقائق اور واقعات

صحافت اور سیاست میں عورتیں حصہ لینے سے کیوں ڈرتی ہیں؟ چونکا دینے والے حقائق اور واقعات

سیاسی جماعتوں کا صنفی کرداروں کے بارے میں عوامی تاثرات کو تبدیل کرنے میں اہم کردار ہے۔ بے نظیر بھٹو انتہائی مقبول تھیں، دو بار وزیر اعظم بنیں لیکن انہیں اپنے سیاسی کیریئر میں بدترین قسم کے حملوں اور بدسلوکیوں سے گزرنا پڑا، رضا رومی



 



مذہبی علما اکثر قدرتی آفات کے لئے خواتین کو مورد الزام ٹھہرایا جاتا ہے، ہم نے ایران اور سعودی عرب میں بھی کورونا وائرس دیکھا وہاں شرعی قوانین ہیں پھر وہاں کیوں کرونا وائرس پھیلا، رضا رومی



 



شیریں مزاری کے میں سیاسی خیالات سے اتفاق نہیں کرتا مگر وہ ایک ترقی پسند آواز ہے شکر ہے خدا کا وہ پی ٹی آئی میں ہیں کوئی بات ڈھنگ کی کرتی شیریں مزاری، ملائیکہ بخاری کا پی ٹی آئی میں موجود دوسرے لوگوں سے زمین آسمان کا فرق ہے، رضا رومی



 



لاہور پریس کلب میں خواتین کی نمائندگی بلکل بھی نہیں ہے کراچی پریس کلب میں پھر بھی کچھ خواتین پر اتنی نہیں ہیں جتنی ہونی چاہیے، ایلیا زہرا