Get Alerts

آذربائیجان اور آرمینا میں تنازع کیا ہے؟ دیکھیں اس ویڈیو میں

آذربائیجان اور آرمینا میں تنازع کیا ہے؟ دیکھیں اس ویڈیو میں

ناگورنو کاراباخ: وسطی ایشیا کا کشمیر



 



آذربائیجان اور آرمینا کے درمیان ہوانے والی لڑائی کی وجہ باکو اور یریوان کے درمیان نگورونو کاراباخ کا متنازعے علاقہ ہے۔ سابق ​​سوویت یونین نے 1921 میں نسلی آرمینیائی علاقہ آذربائیجان کے ساتھ ضم کر دیا تھا۔



آذربائیجان کے مطابق یہ علاقہ تاریخی طور پر اسکا حصہ رہا ہے جبکہ آرمینیا کا موقف ہے کہ متنازع علاقہ آرمینیائی سلطنت کا حصہ ہے۔



آج کل اس متنازع علاقے میں آرمینیائی نسل کے مسیحی لوگ رہتے ہیں، دونوں ممالک کے درمیان اس علاقے کو حاصل کرنے کیلئے 80 اور 90 کی دہائی میں بھی خون ریز جنگیں ہوچکی ہیں۔