جاوید چودھری نے کہا کہ دونوں کے بیانات میں اتنا تضاد ہے کہ کس کے بیانیے کو درست سمجھا جائے اس بارے میں وثوق سے کچھ نہیں کہا جا سکتا۔ تاہم اگر عمران خان کی صحت خراب ہوتی تو علیمہ خان سب سے پہلے اس پر بات کرتیں۔