سوشل میڈیا پر ایک مرتبہ پھر مہم چلائی جا رہی ہے اور اس بار نشانہ ریاستی پالیسیوں پر تنقید کرنے والے تمام صحافی اور صارفین ہیں یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ صحافیوں کے خلاف اس قسم کی مہم چلائی گئی ہو.
ٹرینڈ چلانے والوں نے بہت سے صحافیوں کی تصاویر ٹویٹ کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ ریاست کو انہیں گرفتار کرنا چاہیے