چیف جسٹس نے حکم لکھوانا شروع کر دیا اور شوگر ملز ایسوسی ایشن کے وکیل مخدوم علی خان جاکر اپنی نشست پر بیٹھ گئے۔ حکم لکھوانے کے لئے جب چیف جسٹس گلزار احمد نے سندھ ہائی کورٹ کے حکم امتناعی کو معطل کرنے کی بات کی تو شوگر ملز ایسوسی ایشن کے وکیل مخدوم علی خان فوراً اٹھ کر روسٹرم کی طرف لپکے۔