Get Alerts

نجم سیٹھی نے عمران حکومت کی جانب سے لائے جانے والے مجوزہ میڈیا لاء کو 'ڈراکوئن' قرار دے دیا

نجم سیٹھی نے عمران حکومت کی جانب سے لائے جانے والے مجوزہ میڈیا لاء کو 'ڈراکوئن' قرار دے دیا


دلیر صحافی قدم آگے بڑھا رہے ہیں۔ جج حضرات بھی مشکل سے حاصل کردہ آزادی کے تحفظ کے لیے متحرک ہورہے ہیں۔ ہر ایک جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی جگہ لینے والے اب دو اور آجائیں گے۔ درحقیقت وہ دن اب دور نہیں جب گھیرے میں آئے ہوئے آئینی ادارے جابراداروں کی جکڑ کو گردن سے اتار پھینکیں گے اور معاشرے کو آزاد ہونے میں مدد دیں گے۔