ساجد گوندل اغواکیس: ماں اور بیوی کورٹ کے باہر بھٹ پڑیں

ساجد گوندل اغواکیس: ماں اور بیوی کورٹ کے باہر بھٹ پڑیں
ساجد گوندل کی ماں اور بیوی کی دہائیاں
"ہمیں بتایا جائے کے ساجد کا قصور کیا ہے اس نے کونسا جرم کیا جس کی سزا میں اسے پکڑا گیا ہے۔ ہمیں سنے بغیر عدالت نے اگلے دس دن کے بعد کی تاریخ دے دی کوئی بھی ادارہ ہم سے تعاون نہیں کررہا۔ چھوٹے چھوٹے بچے اپنے والد کے بارے میں پوچھتے ہیں انہیں کیا جواب دیں کہ انکا باپ کہا ہے"