غیرت کے نام پر ہونے والے قتلوں میں زیادہ تر لوگوں کو سزا نہیں ہوتی گھر والے قاتل کو معاف کردیتے ہیں اس حوالے سے ریاست کے قوانین کو زیادہ سخت کرنے کی ضرورت ہے۔
غیرت کے نام پر ہونے والے قتلوں کو روکنے کیلئے علما کو میدان میں آنا چاہیے مگر افسوس کی بات انہوں نہ کبھی اس کے سدباب کیلئے کوئی خاطر خواہ کوشش نہیں کی، ایلیا زہرا