خواتین کا عالمی دن تجدید عہد کا دن ہے کہ ہم خواتین خاندان اور معاشرے کی بنیادی اکائی ہیں ہم ہی معاشرے تعمیر کرتے ہیں اور تبدیلی بھی لاتے ہیں۔ خواتین دیکھ رہی ہیں کہ کیسے سیاسی نظام میں مردوں کی اجارہ داری ہے۔
امریکن پاکستانی خواتین عائشہ یو کیو اور طلعت ہمدانی کی نیا دور کے پروگرام میں گفتگو
بطور پاکستانی امریکن خواتین ہمارے نو آبادیاتی ماضی کے بہت سے ٹھیسیں ہیں جن کو آج تک بھرا نہیں گیا۔ پھر بہت سی منفی شبہیات جو ہم سے جڑی رہیں۔ لیکن اب ہم نے بہت عزت کمائی ہے اور وہ رکاوٹیں ہماری راہ میں نہیں ہیں جو کہ بچپن میں تھیں۔ اس کے لیئے یقینی طور پر ہم سب نے بہت کام کیا ہے۔ ثنا سید کی گفتگو
کرونا کی وبا کے دوران امریکا جیسے مختلف النوع معاشرے میں پاکستانی امریکن کمیونٹی سے تعلق رکھنے والی سیاستدان کے طور پر سنبل صدیقی کا تجربہ کیسا رہا۔ سنیئے