پاکستان اور بھارت ایک جیسا ہے، راہول گاندھی

پاکستان اور بھارت ایک جیسا ہے، راہول گاندھی
"اپوزیشن کسی بھی ملک میں ایک نظام کے تحت چلتی ہے، وہ نظام کیا ہے؟ اس میں پریس نظام عدل اور ادارے شامل ہیں، یہ پورا نظام اس وقت مقبوظہ ہے، اس پر بی جے پی کا قبضہ ہے، اگر پورے نظام کے ڈھانچے پر ہی قبضہ ہوچکا ہو پھر یہ کہنا کہ اپوزیشن کمزور ہے درست بات نہیں"