اٹھانے پر مجھے سوشل میڈیا پر گالیاں دی گئیں اس کے ساتھ قتل کی دھمکیاں دی گئیں میرے لباس کے بارے میں بات کی گئی۔
آپ کا کوئی حق نہیں پہنچتا کہ آپ مجھے یا کسی بھی عورت کے کپٹروں پر بات کریں آپ ہوتے کون ہیں کسی پر اپنے خیالات تھونپنے والے؟ ، ایلیا زہرا
