صحافتی شعبے کے اندر کا کچا چٹھہ کھل جائے تو یہ ملک کی ایک بہت بڑی خدمت ہوگی۔

صحافتی شعبے کے اندر کا کچا چٹھہ کھل جائے تو یہ ملک کی ایک بہت بڑی خدمت ہوگی۔
رؤف کلاسرہ کے جواب میں احمد نورانی نے ٹوئیٹ کیا کہ رؤف کلاسرہ کے خلاف 2009 میں اس وقت کے وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی سے پلاٹ لینے کی خبر بھی انہوں نے ہی بریک کی تھی۔ جس پر کلاسرہ نے جواب دیا کہ وہ مبشر زیدی اور اسد علی طور کی طرح انہیں بھی عدالت میں گھسیٹیں گے.
جہاں پر ان دونوں کو پہلے ہی دس، دس لاکھ روپے جرمانے کیے جا چکے ہیں کیونکہ انہوں نے یہی الزامات دہرائے تھے۔ انہوں نے کہا کہ احمد نورانی پاکستان آ کر عدالتوں کا سامنا کریں۔