پاکستان میں بائیں بازو کی سیاست منظم کیوں نہیں

پاکستان میں بائیں بازو کی سیاست منظم کیوں نہیں
مزدوروں کی کم از کم اجرت محنت کش طبقے کیساتھ ایک مزاق ہے۔
کم از کم اجرت کا مطلب ہے کہ وہ جس کیساتھ صرف سانس لے سکے۔ حکومت اس پر 50 فیصد عمل درآمد کروانے میں بھی ناکام ہوچکی، اسلم معراج

مجھے کیوں نکلالا کی بات اپنے اقتدار کیلئے ہی ہوتی جب کسی مزدور کو وبا کے دنوں میں نوکریوں سے نکالا جاتا ہے تو ہم یہ الفاظ نہیں سنتے اور وہ ڈٹ کے کھڑا ہے تو وہ اپنی سیاسی مخالف کیلئے ہے مگر کسی مزدور کے حقوق کیلئے نہیں، زیاد

بڑی پارٹیاں عام آدمی کو منظم نہیں کرنا چاہتی کیونکہ یہ سب جانتے ہیں کہ اگر ورکر منظم ہوگیا تو وہ آواز اٹھائے گا اپنے اوراپنے جیسے دوسرے لوگوں کے حقوق کی بات کرے گا، عمار علی جان