بلوچ طلبہ آن لائن کلاسز کے لئے کئی کئی میل دور جانے پر مجبور

بلوچ طلبہ آن لائن کلاسز کے لئے کئی کئی میل دور جانے پر مجبور
آن لائن کلاسز بلوچستان کے طلبہ کیلئے درد سر بن گئیں۔
طلبہ علموں کو انٹرنیٹ کے سگنلز کی تلاش میں میلوں دور جانا پڑتا ہے۔ زاکر بلوچ پنجگور سے تعلق رکھتے ہیں اور آن لائن امتحان کے دن انٹرنیٹ نہ ہونے کی وجہ سے فیل ہوگئے۔