'وہ کون ہے' عمران خان ورژن سلیم صافی کی زبانی

'وہ کون ہے' عمران خان ورژن سلیم صافی کی زبانی
وہ کون ہے جس نے جنرل مشرف کے خلاف مقدمے سے ناراض ہونے والے ایک خفیہ ادارے کے سربراہ کے ایما پر طاہرالقادری اور چوہدری برادران کے ساتھ لندن پلان بنایا اور اس پلان کے تحت اسلام آباد میں دھرنے دے کر چین کے صدر کے دورہ پاکستان میں رکاوٹ ڈالی؟