وقت آگیا اب پاکستان میں آن لائن تعلیم کو فروغ دیا جائے۔

وقت آگیا اب پاکستان میں آن لائن تعلیم کو فروغ دیا جائے۔
جب سے کرونا وائرس کی وبا ہے دنیا بھر آن لائن تعلیم کا سلسلہ زیادہ تیز ہوگیا ہے۔ پاکستان میں بھی آن لائن تعلیم پر توجہ دینا ہوگی سرکاری سطح پر اس کو موثر بنانا ہوگا۔ ابھی موقع بھی ہے حکومت کو چاہیے کہ اس پر خصوصی توجہ دیں تاکہ تعلیم کیساتھ مختلف اداروں میں لوگ آن لائن کام کریں اور روزگار کما سکیں۔