شرمیلا فاروقی:
جب میں سندھ اسمبلی میں چائلڈ میرج بل لے کرآئی تو مجھے یاد ہے کہ پوری اسمبلی نے میرا ساتھ دیا حکومت اور اپوزشن میں سے کسی نے مخالفت نہیں کی تھی۔ اس میں لڑکیوں کی شادی کی کمر 16 سال سے بڑھا کر 18 سال کی گئی تھی۔
شازہ خواجہ:
یہ ہی بل جب ماروی میمن نے قومی اسمبلی میں پیش کیا تو ان کیخلاف توہین کا فتوی لگا دیا گیا تھا۔/