بھارت کے جارحانہ پراپیگنڈے اور ففتھ جنریشن وار پر گفتگو

بھارت کے جارحانہ پراپیگنڈے اور ففتھ جنریشن وار پر گفتگو

مجھے یہ رپورٹ دیکھ کر بلکل حیرت نہیں پاکستان اور بھارت 4 جنگیں لڑچکے ہیں اور کچھ جنگیں ایسی ہو جو مسلسل چلتی رہتی ہیں اس میں بھارت ایسی سرگرمی کرے گا اس میں کوئی حیرت کی بات نہیں ہے، ریاستیں اسطرح کے کام کرتی رہتی ہیں، مرتضی سولنگی



پاکستان میں جب ففتھ جنریشن وار کا نام آتا ہے تو یہاں لگتا ہے کہ اس کو کاونٹر کرنے کیلئے پاکستان کے اندر سیاسی مخالفین پر نشانہ بنایا جاتا ہے اب سوال اٹھتا ہے کہ ریاست کا اتنے سالوں سے بھارت کی ان کاروائیوں کی جانب دھیان کیوں نہیں گیا، عنبرشمسی



مجھے یہ کہتے اچھا لگ رہا ہے کہ اگر ہم پاکستان اور بھارت کا موازنہ کریں تو یہاں کہ لکھاری اور دانشور وہ بھارت کے مقابلے میں زیادہ کھلے زہن والے ہیں، میں بھارت میں کافی دوست بھی ہیں، نشنل ازم کے نام پر آنکھیں بند کرلینا اچھی بات نہیں ہے، زاہد