Get Alerts

حسنات ملک کی تنقید کے بعد چیف جسٹس ملٹری کورٹس کیس لینے پر مجبور ہو گئے - اسد طور

حسنات ملک کی تنقید کے بعد چیف جسٹس ملٹری کورٹس کیس لینے پر مجبور ہو گئے - اسد طور

اسد علی طور کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ فوجی عدالتوں کا کیس لینے کو تیار نہیں تھے لیکن حسنات ملک نے ان کا ہاتھ زبردستی اٹھایا۔