سرفراز احمد نے آخری میچ میں کھیلنے سے انکار کیا تھا، اور پھر وہی ہوا جس کا ڈر تھا

سرفراز احمد نے آخری میچ میں کھیلنے سے انکار کیا تھا، اور پھر وہی ہوا جس کا ڈر تھا
"سرفراز احمد نے سیریز کے آخری ٹی 20 میچ میں کھیلنے سے انکار کر دیا تھا اور وہ صرف کپتان بابر اعظم، ہیڈ کوچ مصباح الحق اور بیٹنگ کوچ یونس خان کے سمجھانے پر ہی اس میچ میں کھیلنے پر آمادہ ہوئے تھے۔"