Get Alerts

پاکستان میں اقلیتوں کی مذہبی آزادیوں کی صورتحال منفی ہوتی جا رہی ہے: امریکی دفتر خارجہ

پاکستان میں اقلیتوں کی مذہبی آزادیوں کی صورتحال منفی ہوتی جا رہی ہے: امریکی دفتر خارجہ


امریکی وزیر خارجہ مائیکل پومپیو نے اعلان کیا کہ بین الاقوامی مذہبی آزادی ایکٹ کے تحت امریکا نے پاکستان، چین، ایران، سعودی عرب، تاجکستان، ترکمانستان، نائیجیریا، شمالی کوریا، میانمار اور اریٹریا کو ‘خاص تشویش والے ممالک’ میں شامل کیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بیان میں مذکورہ بالا ممالک پر مذہبی آزادی کی بے حد، منظم اور جاری خلاف ورزی سے منسلک ہونے یا اسے برداشت کرنے کا الزام عائد کیا گیا۔