آج کی شام نڈر عاصمہ جہانگیر کے نام

آج کی شام نڈر عاصمہ جہانگیر کے نام

عاصمہ جہانگیر کی امن، جمہوریت اور طبقاتی مسائل پر جدوجہد کوئی ان کی کمی نہیں پوری کرسکتا، میں 1986 سے عاصمہ جہانگیر کیساتھ کام کیا ان سے جو سیکھا وہ یہ تھا کہ اگر آپ کچھ کرنا چاہتے ہیں تو کر گزریں، فاروق طارق



 



یہ جو گندگی ہم دیکھ رہے ہیں سمجھ نہیں آتا کہ ہم کیسے بڑھیں ، عاصمہ جہانگیر میں کوالٹی تھی کے وہ کسی بھی سیاسی جماعت، مذہبی طبقے سے بات کرسکتی تھیں، ان کی ضرورت شدت سے محسوس ہورہی ہے، انہوں نے ہمیں سیکھایا کہ ایک بندے پر تکیہ نہ کیا جائے، نیلوفر قاضی



 



عاصمہ جہانگیرکا اس دنیا سے چلے جانا ایک بہت بڑا خلا ہے جسے پر نہیں کیا جاسکتا ہم جیسے لوگوں کی وہ رول مڈل تھیں، عاصمہ کے پاس لوگوں کو جوڑنے اور اکٹھا کرنے کی صلاحیت تھی جو سب کے پاس نہیں ہوتی، دیپ سعیدہ