Get Alerts

حکومت کا تحریک لبیک کیساتھ نیا معاہدہ اور سینیٹ الیکشن کا شیڈول

حکومت کا تحریک لبیک کیساتھ نیا معاہدہ اور سینیٹ الیکشن کا شیڈول

پہلے ووٹ کو عزت دو کی بات کرنا پھر روٹی کپڑا اور مکان کی بات کرنا لیکن ساتھ ہی ادھر ہی تانک جھانک کرنا کہ اقتدار مل سکے اب ایسے نہیں ہوگا یہ 21ویں صدی ہے عوام بیوقوف نہیں ہے۔ رضا رومی خبر سے آگے میں



پیسے لینے کی ویڈیو تحریک انصاف کے لوگوں کی۔ پیسے دینے کا الزام تحریک انصاف کے وزیروں عمران خان تحقیق کروائیں گے تحریک انصاف کے وزیروں سے۔۔ یہ رہا انصاف۔۔۔ مرتضی' سولنگی پروگرام خبر سے آگے میں



یہ شخص عمران خان جو آج وزیر اعظم ہے اگر اسکو 2018 میں معلوم تھا کہ ایک ویڈیو ہے جس میں ایم پی ایز پیسے لے رہے ہیں اور اس نے یہ راز چھپائے رکھا تو کیا یہ صادق اور امین ہے؟ عدلیہ ان کے ساتھ جرنیل ان کے ساتھ یہ سب یہیں رہنے والے ہیں۔ افتخار احمد کی تند و تیز گفتگو خبر سے آگے میں