اس ملک میں مقتدر حلقوں کی ٹرمینالوجی سے مجھے تو چڑ ہے۔ اس ملک میں کوئی ادارہ مقتدر نہیں۔ آئین کے مطابق عوام اور انکے نمائندوں پر مشتمل ادارہ پارلیمنٹ مقتدر ہے۔ ناصر بیگ چغتائی کی گفتگو
ایسا وزیر اعظم جس نے چند روز قبل ایوان سے اعتماد کا ووٹ حاصل کیا ہو وہ آج نئے الیکشن کی دھمکی نما بات کر رہا ہے۔ یہ دھمکی میرے خیال میں پی ڈی ایم کو نہیں اسٹیبلشمنٹ کو ہے کہ میں یہ بھی کر سکتا ہوں۔ مرتضی' سولنگی کی گفتگو خبر سے آگے
جماعت اسلامی کو تو کسی بھی پارلیمانی و جمہوری عمل میں حصہ نہیں لینا چاہیے کیونکہ انکی جمہوریت میں کوئی دلچسپی نہیں۔ ناصر بیگ چغتائی کا سینیٹ الیکشن سے متعلق دلچسپ تجزیہ
سینیٹرز کو نامعلوم افراد کے فون اور ہدایات: اسٹیبلشمنٹ کو اس بارے میں واضح بیان دینا چاہیے اور ان الزامات پر موقف دینا چاہئے۔ مرتضی' سولنگی کی گفتگو