پاکستان میں عدالتیں آن لائن کرنے کا وقت آ گیا

پاکستان میں عدالتیں آن لائن کرنے کا وقت آ گیا
"دنیا بھر میں کرونا وائرس کے باعث طرز زندگی میں تبدیلیاں آرہی ہیں۔ اب وقت آگیا ہے کہ پاکستان میں عدالتی نظام کو بھی آن لائن کردیا جایے۔ پاکستان میں جج اپنی اور عدالتی عملے کی زندگیوں کو خطرے میں ڈال رہے ہیں جبکہ وہ آسانی سے آن لائن مقدموں کی سماعت کرسکتے ہیں۔"