کراچی کی 5 سالہ مروہ جسے زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا

کراچی کی 5 سالہ مروہ جسے زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا
جب بھی ٹویٹر پر جسٹس فار کا ٹرینڈ دیکھتی ہوں تو ڈر سی جاتی ہوں نام نیا ہوتا ہے لیکن ظلم وہی پرانا، ٹرینڈ کھولنے سے پہلے ہی آدھی خبر کا اندازہ ہوجاتا ہے ہے پہلے ریکی ہوئی ہوگی پھر اغوا پھر کسی اندھیرے کمرے میں معصوم جان پر قیامت ٹوٹی ہوگئی ، تحریم عظیم