شیئر کریں: جہانگیر ترین پی ڈی ایم سے زیادہ عمران خان کے لئے بڑا خطرہ ہے۔ ابھی ان کی سب سے بڑی پریشانی ان کا پرانا دوست ہونا چاہئے جو پی ٹی آئی کو اندر سے تباہ کرسکتا ہے۔ حامد میر کا کہنا ہے کہ فارورڈ بلاک میں پی ٹی آئی کے ممبروں کی تعداد میں مزید اضافہ ہوگا۔ ٹیگز: 'Forward Bloc, hamid mir, Imran Khan, Jahangir tareen, pakistan, Politics شیئر کریں: نیا دور