سر میری پیٹھ میں چھرا گھونپا گیا ہے، جنرل باجوہ نے عرفان صدیقی کو بتایا

سر میری پیٹھ میں چھرا گھونپا گیا ہے، جنرل باجوہ نے عرفان صدیقی کو بتایا
"سر میری پیٹھ میں چھرا گھونپا گیا ہے ... مجھے دھوکہ دیا گیا ہے ... مجھے بری طرح چوٹ لگی ہے" - جنرل باجوہ نے آصف غفور کے بدنام زمانہ 'ریجیکٹڈ' ٹویٹ کے فوراً بعد عرفان صدیقی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں کیا ہوا، نواز شریف کے قریبی ساتھی نے پہلی بار انکشاف کر دیا؟

مصنف نے جامعہ گجرات سے صحافت کی تعلیم حاصل کی ہے اور ڈیجیٹل صحافت سے منسلک ہیں۔