صبا قمر اور بلال سعید کی ویڈیو اور سوشل میڈیا کا محاز

صبا قمر اور بلال سعید کی ویڈیو اور سوشل میڈیا کا محاز
گزشتہ چند دنوں سے پاکستان کے سوشل میڈیائی میدان جنگ میں شدید چھڑپیں جاری ہیں اور ان سوشل میڈیا کے محاز پر کشیدگی کی وجہ صبا قمر اور بلال سعید کا ایک مختصر کلپ تھا جس میں وہ دونوں رقص سے محسوس ایک پوز میں اور گھوم رہے ہیں۔ یہ کلپ وائرل ہوا اور وہ بھی مذہبی توہین کی زد میں۔