ہمارا پلان ہے کہ کرنسی ایکسچینج کمپنوں کو بندکردیا جائے، فارن کرنسی اکاونٹ میں انفرادی کو کم کرکہ کپمنی کو کرنا ہے، یہ پلان ہے آج نہیں ہے توکل ہوگا یہ پاکستان کیلئے ضروری ہے، شبر زیدی
پاکستان کی ایگری کلچر اکانومی جی ڈی پی کا کچھ نہیں تو 40 فیصد ہے اور اس 40 فیصد ایگری کلچر اکانوی میں ایک دھیلے کا ٹیکس نہیں آتا، شبر زیدی
میں نے تمام زرعی ماہرین کو دعوت دی انہوں نے کہا کے ہم ایک پیسہ بھی ٹیکس نہیں دینگے، 80 ایم این ایز کا وفد میرے پاس آیا انہوں نے بھی انکے موقف کی حمایت کی، آپ اس گٹھ جوڑ کو توڑے بغیر اکانومی کو ٹھیک نہیں کرسکتے، شبر زیدی
پاکستان میں 86 شوکر ملیں ہیں اور 12 بروکر ہیں اور ان میں سے ایک آدمی بھی رجسٹرڈ نہیں ہے، 100 فیصد ٹرانزکشن کیش پر ہوتی ہے، شبر زیدی