شہباز، پرویز الٰہی کی ملاقات حکومت کی نیندیں اڑ گئیں - فہد حسین

شہباز، پرویز الٰہی کی ملاقات حکومت کی نیندیں اڑ گئیں - فہد حسین
"ریڈ زون میں بہت سوں کے ٹھنڈے پسینے نکل گئے ہیں۔ اب تک چودھریوں کی مسلم لیگ ق پی ٹی آئی کی ایک پکی اتحادی رہی ہے۔ شہباز شریف سے ایک رسمی ملاقات؟ یہ ایک نئی ہی قسم کا منظر ہوگا"