جنگ گروپ کے مالک میر شکیل الرحمٰن گرفتار

جنگ گروپ کے مالک میر شکیل الرحمٰن گرفتار
قومی احتساب بیورو نے جیو اور جنگ گروپ کے مالک میر شکیل الرحمٰن کو گرفتار کرلیا ہے۔ نیب کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ادارے نے 54 کینال زمین کی خریداری سے متعلق کیس میں میر شکیل الرحمٰن کو لاہور نیب لاہور گرفتار کیا گیا۔

یاد رہے کہ 5 مارچ کو میر شکیل الرحمٰن احتساب کے ادارے کے سامنے پیش ہوئے تھے ۔ نیب حکام کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہا تھا کہ انہوں نے 54 کینال زمین ایک نجی مالک سے خریدی  جبکہ انہوں نے اس خریداری کے ثبوت پاس ہونے کا دعویٰ بھی کیا تھا