مشرف کے پکے حامی تھے مگر پھر سابق آمر نے انہیں ق لیگ کی خاطر چھوڑ دیا۔ اس کے بعد انہوں نے نواز شریف کے ساتھ مل کر مشرف کے خلاف اتحاد کیا۔ وہ زیادہ سوچے سمجھے بغیر ایک موقف سے دوسرے میں جا سکتے ہے اور لوگ انہیں بغیر سوال کیے قبول کر لیں گے، رؤف کلاسرا