شیئر کریں: وزیراعلی بلوچستان نے ینگ ڈاکٹر کے احتجاج کو سیاسی اور اسے پی ٹی ایم کی کارستانی قرار دے دیا۔ جام کمال کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں ڈاکٹروں کے حفاظتی سازو سامان کی قلت پرہونے والے احتجاج کے پیچھے پی ٹی ایم ہے انہوں نے اس احتجاج کو سازش قرار دے دیا۔ ٹیگز: balochistan, BAP, Doctors, pakistan, PTM, YDA شیئر کریں: نیا دور